کس قدر بے بسی تھی لہجے میں
تو نے جب مجھ سے کہا تھا اک دن
’’میں تمہیں سوچتی کیوں رہتی ہوں‘‘
بے بسی پر ایک اور نظم
عجیب سی بے بسی ہے یہ
تمہیں کہہ بھی نہیں سکتا
مجھے تم سے محبت ہے
Posted on May 24, 2011
کس قدر بے بسی تھی لہجے میں
تو نے جب مجھ سے کہا تھا اک دن
’’میں تمہیں سوچتی کیوں رہتی ہوں‘‘
بے بسی پر ایک اور نظم
عجیب سی بے بسی ہے یہ
تمہیں کہہ بھی نہیں سکتا
مجھے تم سے محبت ہے
سماجی رابطہ