گذارش

سنو
اتنی گذارش ہے
کہ جب یہ نام تیرا نام میرا جڑ نہیں سکتا
تو اپنے نام کے سنگ نام جوڑا مت کر کوئی

Posted on May 24, 2011