کسی نے دل کو توڑ دیا ہے

کسی نے دل کو توڑ دیا ہے

کسی نے دل کو توڑ دیا ہے
تنہا کر کے چھوڑ دیا ہے

شاخ پے نازک پھول کھلا تھا
تازہ ہوا نے بول دیا ہے

میری جانب آتے آتے تم کو
کسی نے واپس موڑ دیا ہے

جس کو جتنا ٹوٹ کے چاہا
اس نے اتنا توڑ دیا ہے

چلو میں بھی سوچوں تم بھی سوچو
کس نے کس کو چھوڑ دیا ہے

Posted on Feb 16, 2011