میں لفظوں میں کچھ بھی اظہار نہیں کرتی

میں لفظوں میں کچھ بھی اظہار نہیں کرتی
اس کا مطلب یہ نہیں کہہ میں تجھ سے پیار نہیں کرتی

چاہتی ہوں میں تجھے آج بھی پر
تیری سوچ میں اپنا وقت برباد نہیں کرتی

تماشہ نا بن جائے کہی محبت میری
اس لیے اپنا درد کو نمودار نہیں کرتی

جو کچھ ملا ہے اسی میں خوش ہوں میں
تیرے لیے خدا سے نہیں کرتی

پر کچھ تو بات ہے تیری فطرت میں ظالم
ورنہ میں تجھے چاہنے کی خطہ بار بار نہیں کرتی

Posted on Jun 27, 2011