پھر روتی ہوئی یادیں پرانی

میرے کمرے میں اسی ترتیب سے رکھے ہوئے ،
پھول
، خط
، وعدے
، دلاسے
اک جوانی
اور دکھ
اک دوجے سے بچھڑ کر عمر بھر روتے رہے ،
رات ،
صحرا
اک رانی اور دکھ .
اب میرے لفظوں میں وہ پہلی سی کیفیت نہیں .
ڈال اب
جھولی میں
تیری مہربان
آئی اور دکھ .

رات صحرا میں
کسی نے بانسری کی
ہونک پر
رکھ دیں
پھر روتی ہوئی یادیں پرانی
اور دکھ . . . . !

Posted on Mar 22, 2012