رات چپ ہے

رات چپ ہے مگر چاند خاموش نہیں ،
کیسے کہوں آج پھر ہوش نہیں ،
اس طرح ڈوبا ہوں تیری محبت کی گہرائی میں ،
ہاتھ میں جام ہے اور پینا کا ہوش نہیں .

Posted on Feb 16, 2011