راز الفت چُھپا کے دیکھ لیا

راز الفت چُھپا کے دیکھ لیا

راز الفت چُھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

وہ میرے ہوکے بھی میرے نا ہوئے
انکو اپنا بنا کے دیکھ لیا

آج اناکی نظر میں کچھ ہم نے
صباکی نظریں بچا کے دیکھ لیا

فیض ، تکمیل غم بھی ہو نا سکی
عشق کو آزما کے دیکھ لیا

Posted on Feb 16, 2011