اے خدا آج یہ فیصلہ کردے
اسے میرا یا مجھے اسکا کردے
بہت دکھ سہے ہے میں نے
کوئی خوشی اب تو مقدر کردے
بہت مشکل لگتا ہے اسے دور رہنا
جدائی کے سفر کو کم کردے
جتنا دور چلے گئے وہ مجھ سے
اسے اتنا قریب کردے
نہیں لکھا اگر نصیب میں اسکا نام
تو ختم کر یہ زندگی اور مجھے فنا کردے . . . !
Posted on Apr 09, 2012
سماجی رابطہ