زندہ تھے تو کسی نے نا پوچھا حال جگر

زندہ تھے تو کسی نے نا پوچھا حال جگر ،
اب مسٹر گئے ہیں تو مٹی میں دبانے آ گئے ،
چھوڑ کے دنیا کو مدہوش ہوئے تھے ہم ،
ہو نا جانے کیے سوچ کر ہم کو جگانے آ گئے ،
نا جانے کس سے پوچھا ہے وفا نا پتہ میرا ،
میری قبر پر بھی مجھے ستانے آ گئے ،
ہم تو اندھیرے میں سونے کے عادی تھے ،
اور وہ بیوفا ہماری قبر پر دیے جلانے آ گئے ،
زندہ تھے تو ایک نظر نا دیکھا پیار سے مجھے ،
مر گئے ہیں تو اب قبر پر آنْسُو بہانے آ گئے

Posted on Feb 16, 2011