Object reference not set to an instance of an object.

دوستی نبھاؤ ! ! !

دوستی نبھاؤ ! ! !

دوستی نبھاؤ ایسی جس سے دنیا یاد کرے ،
بنو مثال ایسی جس پر قسمیں کھایا کرے ،

کچھ دشمن ہیں جو دوستوں سے لڑواتے ہیں ،
دوستی ایسی کرو کے مر جائے تو بھی دوست کا بھلا کرے ،

دوستی سے بڑھ کر دنیا میں کوئی اور چیز نہیں ،
یہ تو وہ رشتہ ہے جس سے اتحاص بنا کرے ،

دوستی نا ہوتی تو کیا پتہ ہوتا ،
کے درد کیا اور خوشی کیا
اور خدا سے کون فریاد کرے .

Posted on Feb 16, 2011