رات ہوگی تو چاند دہائی دیگا
آنکھیں بند کروگے تو وہ چہرہ دکھائی دیگا
یہ دوستی زرا سوچ سمجھ کے کرنا
ایک بھی آنْسُو گرا تو مجھے سنائی دیگا
Posted on Feb 16, 2011
رات ہوگی تو چاند دہائی دیگا
آنکھیں بند کروگے تو وہ چہرہ دکھائی دیگا
یہ دوستی زرا سوچ سمجھ کے کرنا
ایک بھی آنْسُو گرا تو مجھے سنائی دیگا
سماجی رابطہ