دل و جان سے میری یہ تمنا ہے
اے دوست !
کے مجھ میں اس طرح بس جاؤ تم
کے میری داستاں بن جاؤ تم
جب کبھی میں کچھ کہنا چاہوں
تو میرا بیان بن جاؤ تم
میں جہاں اپنے سپنوں کے پھول کھلا سکوں
میرے لیے ایسا گلستان بن جاؤ تم !
میں جب بھی کبھی بھی کچھ لکھنا چاہوں
تو میرا عنوان بن جاؤ تم
بس اتنے سی تمنا ہے میری
کے میرے لیے
میرا جہاں بن جاؤ تم . . . !
Posted on May 09, 2012
سماجی رابطہ