انجانے لوگ
کچھ لوگ انجانے ہوتے ہیں
بیگانے ہوتے ہوئے بھی اپنے ہوتے ہیں
جن کے دور ہونے سے کٹتے نہیں دن راتیں ہمارے
پاس جب ہوتے ہیں اپنے لمحے بھی پرائے ہوتے ہیں
پرانے مکانوں کے اینٹوں کی طرح بے رنگ بے بو
تڑپاتے اور ستاتے ہوئے تعلق کیا اتنے پیارے ہوتے ہیں
آفتاب غروب کی تیزی سے مٹ جاتے ہیں
جب ہم انہیں دیکھتے ہیں شفق میں کیوں نہیں ہوتے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ