خوبصورتی یہ ہوتی ہے

خوبصورتی یہ ہوتی ہے

خوبصورت ہیں وہ لب
جو پیاری باتیں کرتے ہیں

خوبصورت ہے وہ مسکراہٹ
جو دوسروں کے چہروں پر بھی مسکان سجا دے

خوبصورت ہے وہ دل
جو کسی کے درد کو سمجھے
جو کسی کے درد میں تڑپے

خوبصورت ہیں وہ جذبات
جو کسی کا احساس کریں

خوبصورت ہے وہ احساس
جو کسی کے درد میں دوا بنے

خوبصورت ہیں وہ باتیں
جو کسی کا دل نا دکھائیں

خوبصورت ہیں وہ آنسو
جو کسی کے درد کو محسوس کر کے بہ جائیں

خوبصورت ہیں وہ ہاتھ
جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لیں

خوبصورت ہیں وہ قدم
جو کسی کی مدد کے لیے آگے بڑھیں ! ! ! ! !

خوبصورت ہے وہ سوچ
جو کسی کے لیے اچھا سوچے

خوبصورت ہے وہ انسان
جس کو خدا نے یہ
خوبصورتی ادا کی .

اور وہ خوشنصیب ہے ،
جنہیں آپ جیسے خوبصورت دوست ملے


Posted on Feb 16, 2011