کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو
مجھے کیوں دوری کا احساس دلا رہی ہو ،
کیوں دور جا رہی ہو ، کیوں مسکرا رہی ہو ،
کیا خوش ہو تم بھی یا میری طرح آنسوں بہا رہی ہو ،
دل میں کیا ہے تیرے یہ جانتا ہوں میں بھی ،
پر لگتا ہے کے تم بھی میری طرح کچھ چھپا رہی ہو ،
پیار ہے ہماری زندگی پر چھوڑ کے جا رہی ہو ،
کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو ،
آجانا جلدی سے ، کے دل لگتا نہیں ہے تیرے بن ،
ہمیں تو تم اداس کرکے جا رہی ہو ،
پیار تو ہے مگر ، اس پیار میں تڑپا رہی ہو .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ