بہت دنوں بعد

بہت دنوں بعد ،
میں نے سوچا تو یاد آیا
کے میرے اندر کی راکھ کے ڈھیر پر ابھی تک
تیرے زمانے لکھے ہوئے ہیں
سبھی فسانے لکھے ہوئے ہیں . . . . .

Posted on Jul 11, 2011