آ بھی جاؤ

آ بھی جاؤ

آ بھی جاؤ کے موسم بدلنے لگے ،
آ بھی جاؤ کے یہ دل دھڑکنے لگے ،

آ بھی جاؤ کے اب چاندنی ڈھلنے لگی ،
آ بھی جاؤ کے شبنم بہکنے لگی ،

آ بھی جاؤ کے شب فراق اب ہوئی تمام ،
آ بھی جاؤ کے دل ہوا تمھارے نام

آ بھی جاؤ کے تتلیاں رقص کرنے لگی ،
آ بھی جاؤ کے سانسیں مچلنے لگی ،

آ بھی جاؤ کے تم یاد آنے لگے ،
آ بھی جاؤ کے جذبات پھر جذبات ہے ،

آ بھی جاؤ کے ہاتھوں کو ہے تھامنا ،
آ بھی جاؤ کے میرا یہ احساس ہے . . .

Posted on Feb 16, 2011