بس اتنی محبت کافی ہے

بس اتنی محبت کافی ہے

بس اتنی محبت کافی ہے

تم ہنس کے ملو پھولوں کی طرح

دن رات کٹیں خوابوں کی طرح

آوارہ ہوا لہرا کے چلے

لہرا کے چلے جب شام ڈھلے

ایک پہر ڈھلے تم ہنس کے ملو

بس اتنی محبت کافی ہے

تم ساتھ رہو سانسوں میں رہو

تم پس رہو بانہوں میں رہو

تم دل میں رہو دھڑکن کی طرح

بس اتنی محبت کافی ہے . . . .

Posted on Feb 16, 2011