دل جلوں سے دل جلوں کا رابطہ اچھا لگا

دل جلوں سے دل جلوں کا رابطہ اچھا لگا
دو گھڑی مل بیٹھنے کا سلسلہ اچھا لگا
کوئی خوبی تو نا تھیں مجھ میں کے چاہا جاؤں
پھر ناجانے کیوں اسے چہرہ میرا اچھا لگا
رات ساری جاگنے کے بعد مجھ کو صبح دم
نیم بعض آنکھوں سے اس کا دیکھنا اچھا لگا
بات میری اور مخاطب اس کا ہونا غیر سے
اسکا یہ طرز تکلم بھی اچھا لگا
سر میرے سینے پے رکھ کے اس نے شرماتے ہوئے
ساتھ جینے مارنے کا وعدہ کیا اچھا لگا
اپنے چہرے پے جو دیکھے اس کے ہونٹوں کے نقوش
مدتوں کے بعد مجھ کو آئینہ اچھا لگا
عمر بھر جاگے مگر ریحان اس شب کی قسم
ساتھ ان کو بھی جگا کر جاگنا اچھا لگا

Posted on Jul 16, 2011