دلربہ تم ہو دلنشیں تم ہو
میرے احساس سے حسین تم ہو
آبلہ پائی کا مجھ کو غم یوں نہیں
کے میرا حاصل سفر تم ہو
یہ تم سے کس نے کہا جھوٹ ہے کے
میری بربادی کی وجہ تم ہو
ہم تو کہتے نہیں کے مہمان ہو
دل تمہارا ہے اور مکین تم ہو
نا کرو جشن تم نے کیا سمجھا
میں یوں ہارا ہوں کے جیتے تم ہو . . . !
Posted on Mar 03, 2012
سماجی رابطہ