گرل فرینڈ میں کیا جانوں

گرل فرینڈ میں کیا جانوں

ایک تو ہی ہے میری " فرینڈ "
گرل فرینڈ میں کیا جانوں
کسے ہوتا ہے " پیار " بھلا اسکو میں کیا جانوں
میں تو تیرے پیار کی خوشبو دل سے ہی پہچانوں .


تیری محبت ایسی ہے پھولوں میں جیسے گلاب
میں کتنا بھی کروں تنگ رہتی ہے ہردم پاس .
جب بھی کرتا ہوں دل سے یاد
ترنت آ جاتی ہے مس کال کے ساتھ



سپنے میں روز آتی ہے مجھ کو بہت ستاتی ہے
تیرا ستانا پیار جتانا کرتا ہے پاگل دیوانہ
میرے گلے سے لپٹ کر تو کرتی ہے جی بھر کر پیار
تجھ جیسی کوئی نہیں جو کرتی ہے اتنا پیار .

Posted on Feb 16, 2011