اب کے محبتوں میں یہ معجزے ہوئے ،
ہم خود کو سوچتے ہیں تجھے سوچتے ہوئے . .
ایک بار تجھ کو سوچا سر شام اور پھر ،
ایک اور رات بیت گئی جاگتے ہوئے . .
ہم منزل عدم کے اندھیروں میں کھو گئے ،
جب سے الگ تمھارے میرے راستے ہوگئے .
جب آگے کی نبز تھمی تو پتہ چلا ،
کتنے برس گزر گئے تجھ سے ملے ہوئے .
میں نے کہا کے دنیا میں کوئی نہیں میرا ،
اس نے کہا کے آج سے ہم آپ کے ہوگئے .
Posted on Oct 22, 2011
سماجی رابطہ