ان انکھوں میں جانے کیا کیا راز ہیں چھپے
جاننے کیسے کیسے ان میں انداز ہیں چھپے
شوخیاں بھی ہے اور ہیں شرارتیں بھی
جاننے کیسے کیسے ان میں خواب ہے چھپے
سنور جاتا ہوں جب دیکھتی ہیں مجھ کو
جاننے کیسے کیسے ان میں جذبات ہیں چھپے
سکھایا ہے انہوں نے مجھے خواب دیکھنا
جاننے کیسے کیسے ان میں سراب ہیں چھپے
الہی ان انکھوں کو دور نا کرنا مجھ سے
میری زندگی کے ان میں سارے جواب ہیں چھپے . . . !
Posted on Jul 19, 2012
سماجی رابطہ