جو ہم محسوس کرتے ہیں

جو ہم محسوس کرتے ہیں
اگر تم تک پہنچ جائے
تو بس اتنا سمجھ لینا
یہ ان جزبوں کی خوشبو ہے
جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے
مگر تم جو اِجازَت دو
تو چند لفظوں میں کہہ ڈالوں
کے . . . . . . . .
تم بن مر تو سکتے ہیں
تم بن جی نہیں سکتے !

Posted on Sep 29, 2011

جو ہم محسوس کرتے ہیں

جو ہم محسوس کرتے ہیں

جو ہم محسوس کرتے ہیں
اگر تم تک پہنچ جائے
تو بس اتنا سمجھ لینا
یہ ان جذبوں کی خوشبو ہے
جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے
مگر تم جو اِجازَت دو
تو چند الفاظ میں کہہ ڈالوں
کہہ تم بن جی نہیں سکتے
کہہ تم بن مر نہیں سکتے

Posted on Feb 16, 2011