خوشیوں کی آرزو میں مقدر سو گئے

خوشیوں کی آرزو میں مقدر سو گئے

خوشیوں کی آرزو میں مقدر سو گئے
آندھی ایسی چلی کے اپنے بھی کھو گئے
کیا خوب تھا انکا انداز محبت
پیار دینے آئے تھے پلکیں بھگو گئے

Posted on Feb 16, 2011