میرے لیے ناممکن ہے پر تم بھی نہیں کر پاؤں گے

میرے لیے ناممکن ہے پر تم بھی نہیں کر پاؤں گے

میرے لیے ناممکن ہے پر تم بھی نہیں کر پاؤں گے
ہم جدا ہو جائیں گے تو دل کو کیا سمجھاؤں گے

خوشی کا یہ موقع کے تم منزل کو پا رہے ہو
پر یہ غم ضرور ہے کے مجھ سے دور جا رہے ہو

دیکھو جاتے جاتے تم میری سمت نا دیکھنا
اور نا ہی کوئی خیال میرا اپنے دل میں اس پل رکھنا

ورنہ تم بھی رو دو گے اور مجھ کو بھی رلاؤں گے
ہم جدا ہو جائیں گے تو دل کو کیا سمجھاؤں گے

جو پل ساتھ بتائے وہ یاد یقینا آئیں گے
کبھی کریں گے نم نینا ، اور کبھی ہنسائیں گے

جب یاد میری آئے گی تو تم چاند کو دیکھا کرنا
میری نظر ہے وہیں کہیں بس یہ سوچا کرنا

کوئی بھی حالات ہوں ایسے میں تم مسکراؤ گے
ہم جدا ہو جائیں گے تو تم دل کو کیا سمجھاؤں گے

Posted on Feb 16, 2011