مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے

مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے
تنہا ہے میرا ہاتھ تیرا ہاتھ چاہیے

مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے
تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے

میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں
مجھ کو تیری تعریف ، تیری داد چاہیے . . . !

Posted on Jan 16, 2012

مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے

مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے
تنہا ہے میرا ہاتھ تیرا ہاتھ چاہیے

مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے
تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے

میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں
مجھ کو تیری تعریف ، تیری داد چاہیے

احساس محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن
جنون عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے

تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید
لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے . . . !

Posted on Dec 29, 2011