مجھے کھونے سے ڈرتا تھا

سنو !
میں بھول جاؤں تو
اگر میں روٹھ جاؤں تو
کبھی واپس نا آؤں تو
بھلا پاؤ گئے سب کچھ کیا
یونہی ہنستے رہو گئے کیا
یونہی سجتے رہو گئے کیا
یہی باتیں ہیں بس اس کی
یہی یادیں ہیں بس اس کی
مجھے معلوم ہے اتنا
مجھے وہ پیار کرتا تھا
مجھے کھونے سے ڈرتا تھا . . . !

Posted on Apr 19, 2012