تیرا حسن ایک سراب تھا ، میرا عشق ایک فریب
تیرا حسن ایک سراب تھا ، میرا عشق ایک فریب .
یہ تو زندگی کے اصول تھے ، کبھی مجھ سے تو جو گلا ملا .
اسی آب و گل سے بنے ہیں سب ، مگر اپنا اپنا مزاج ہے .
مجھے زندگی کی کسک ملی ، تجھے زندگی کا مزہ ملا
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ