تو ہی بتا اے زندگی
آنکھوں میں ہے نیند بڑی ،
پر سونے کا وقت نہیں .
دل ہے غموں سے بھرا ہوا ،
پر رونے کا بھی وقت نہیں .
پیسوں کی دوڑ میں ایسے دوڑے ،
کے تھکنے کا بھی وقت نہیں .
پرائے احساسوں کی کیا قدر کریں ،
جب اپنے سپنوں کے لیے ہی وقت نہیں .
تو ہی بتا اے زندگی ،
اس زندگی کا کیا ہوگا ،
کے ہر پل مرنے والوں کو ،
جینے کے لیے بھی وقت نہیں .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ