تم نہیں جانتے کے تم کیا ہو
تم نہیں جانتے کے تم کیا ہو
دھوپ میں گھنے پیڑ کا سایہ ہو
کئی گہرائیوں میں چھپا ہوا نغمہ ہو
صبح کی تنہائیوں میں کھویا ہوا لمحہ ہو
چاندنی راتوں میں چہکتی ہوئی مینا ہو
بلندیاں پر جو لے جائے وہ زینہ ہو
تم پہ ظاہر ہی نہیں کچھ ہی حقیقت اپنی
دیکھ لو میری نگاہوں میں حقیقت اپنی
شام ہو کے سحر ہو ، چاند ہو کے ستارا
تم سے روشن یہ جہاں ہو
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ