تم سے ملے بن چین نہیں آتا
تم سے ملے بن چین نہیں آتا میں کیا کروں
مجھے تو یہ کہنا بھی نہیں آتا میں کیا کروں
یاد تمھاری آکے نہیں جاتی میں کیا کروں
کچھ بھی کرو مجھے نیند نہیں آتی میں کیا کروں
مشکل سے میں یہ دل سنبھالا دل نے مجھے کس مشکل میں ڈالا
یہ مشکل آسان نہیں ہوتی میں کیا کروں
جان میں جیسے جان نہیں ہوتی میں کیا کروں
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ