وہ ہمیں
وہ ہمیں
وہ ہمیں ہم انھی بھلا بیٹھے
دو گنہگار زہر کھا بیٹھیے
آندھیوں جاؤ اب کرو آرام
ہم خود اپنا دیا بجھا بیٹھیے
اٹھ کے ایک بیوفا نے دے دی جان
رہ گئے سارے بیوفا بیٹھیے
حشر کا دن ابھی ہے دور خمار
آپ کیوں زاہدوں میں جا بیٹھے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ