یقین نہیں تجھے اگر
یقین نہیں تجھے اگر ، تو آزما کے دیکھ لے ،
ایک بار تو ، زرا ، مسکرا کے دیکھ لے
جو نا سوچا ہوگا تونے ، وہ ملے گا تجھ کو بھی ،
ایک بار اپنے قدم ، کو بڑھا کے دیکھ لے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ