زندگی ایک
رات ہے
جس میں نا جانے
کتنے خواب
ہیں
جو مل جائیں وہ
اپنے ہیں
جو ٹوٹ جائیں وہ
سپنے ہیں !
Posted on Aug 19, 2011
زندگی ایک
رات ہے
جس میں نا جانے
کتنے خواب
ہیں
جو مل جائیں وہ
اپنے ہیں
جو ٹوٹ جائیں وہ
سپنے ہیں !
زندگی
زندگی
تنہا تھی اور
ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی
ہے نام زندگی کا
مگر کیا ہے زندگی
یہاں پھول آرزوؤں کے
کھلتے نہیں کبھی
بچھڑیں جو ایک بار
وہ ملتے نہیں کبھی
سنسان راستوں کا
تماشہ ہے زندگی
ہر شمع کے نصیب میں ہے
درد کا دھواں
ہر پھول کی ہنسی میں
چھپا ہے غم خزاں
یہ سب حسین خواب ہیں
شعلہ ہے زندگی
سورج کو آنسوؤں کے
سمندر میں پھینک دوں
جو میرا بس چلے تو
ستاروں کو نوچ لوں
جھوٹے ہیں سب چراغ
اندھیرا ہے زندگی
سماجی رابطہ