ایک صابن کی اعلیٰ کوالٹی دیکھ کر

میں اسے کھاؤں کہ صابن اس سے نہاؤں انور
فیصلہ ہو نہ سکا جس کے تر ہونے تک

کتنا رقبہ تھا جو اک رہ گیا ٹافی جتنا
ہائے کیا گذری ہے صابن پہ سپر ہونے تک

Posted on May 19, 2011