ہنسو

ہنسو

درد دینے سے محبت بڑھتی ہے حیدر
یہ کہہ کر وہ میری انگلی دروازے میں دے گیا

ہمیں واپڈا والوں سے اتنی الفت ہو گئی ہے حیدر
کے وہ روٹھ جائیں تو ہمیں نیند نہیں آتی

مجھے یہ بات ساری رات سونے نہیں دیتی حیدر
کے زندگی چار دن کی ہے تو ٹیسٹ میچ پانْچ دن کا کیوں

Posted on Feb 16, 2011