جو ساگر نے کہا لہروں سے

جو ساگر نے کہا لہروں سے

جو ساگر نے کہا لہروں سے ،
جو پیڑ نے کہا پتوں سے ،
جو پھولوں نے کہا کلیوں سے ،
وہی میں تمہیں کہتا ہوں ،
اے چل چل ہوا آنے دے

Posted on Feb 16, 2011