لب پے آتی ہے

لب پے آتی ہے

لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی گولی سے ہو محفوظ خدایا میری

نا کوئی بمب دھماکے سے اڑادے مجھ کو
مفت میں جام شہادت نا پلادے مجھ کو

میرے اللہ طالبان سے بچانا مجھ کو
اور سکھا دے کوئی ٹی ٹی چلانا مجھ کو .

Posted on Feb 16, 2011