مقاماتِ آہ و فغاں

کلرکوں سے آگے ہیں افسر بھی کتنے
جو بے انتہا صاحب غور بھی ہیں

ابھی چند میزوں سے گزری ہے فائل
’’ مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں ‘‘

Posted on May 19, 2011