بچھڑے ہوئے کچھ لوگ یاد آتے ہیں . .
بچھڑے ہوئے کچھ لوگ یاد آتے ہیں . .
آنکھوں میں آنسوں بن کے جگمگاتے ہیں . .
جن سے جڑے ہوتے ہیں ہماری قسمت کے ستارے . .
وہ زندگی کے میلے میں ناجانے کہاں گم ہو جاتے ہیں . .
زندگی بھر ساتھ نبھانے کی قسمیں کھانے والے
بیچ رستے میں ہی ہمیں تنہا چھوڑ کے چلے جاتے ہیں . .
اب پتہ لگا نازک ہوتے ہیں یہ دل کے رشتے بھی
بس زرّہ سی ٹھیس لگی اور ٹوٹ جاتے ہیں . .
کیوں جاتے ہیں کچھ لوگ ہم سے روٹھ کے اتنی دور
کے پھر چاہیں بھی تو لوٹ کے نہیں آتے ہیں . .
بچھڑے ہوئے کچھ لوگ یاد آتے ہیں . . .
آنکھوں میں آنسوں بن کے جگمگاتے ہیں
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ