غلط نگر ہے تیری چشم نیم بعض اب تک .
تیرا وجود تیرے واسطے ہے راز اب تک .
تیرا نیاز نہیں آشنائے ناز اب تک .
کی ہے قیام سے خالی تیرے نماز اب تک .
شکستہ تر ہے تیری خودی کا ساز اب تک .
کی تو ہے نغمہ رومی سے بے نیاز اب تک
Posted on Feb 16, 2011
غلط نگر ہے تیری چشم نیم بعض اب تک .
تیرا وجود تیرے واسطے ہے راز اب تک .
تیرا نیاز نہیں آشنائے ناز اب تک .
کی ہے قیام سے خالی تیرے نماز اب تک .
شکستہ تر ہے تیری خودی کا ساز اب تک .
کی تو ہے نغمہ رومی سے بے نیاز اب تک
سماجی رابطہ