ہم تیرے حجر میں

ہم تیرے حجر میں اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں
زندہ رہتے ہیں مگر اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں


جب کبھی بولتا ہے ہنس کے کسی اور سے تو
کتنے خنجر میرے سینے میں اتر جاتے ہیں

Posted on Sep 06, 2012