خوشی کے وقت میں چاھے ہمیں بھلا دینا

سکوت قرب میں اترو تو یاد کر لینا
کبھی جو ٹوٹ کے بکھرو تو یاد کر لینا

خوشی کے وقت میں چاھے ہمیں بھلا دینا
غموں کی راہ جو دیکھو تو یاد کر لینا

گوا نا دینا کہیں عمر پشیمانی میں
خود اپنے آپ سے الجھو تو یاد کر لینا

مانا تم گفتگو کے ماہر ہو . . .
وفا کے لفظ پہ اٹکو تو یاد کر لینا . . . !

Posted on Aug 04, 2012