( میری موت )
میں سوچتا ہوں کے جس دِن .
موت کے سائے میرے ارد گرد منڈلائیں گے .
میرے دوست عزیز ساتھی سب .
میرے پاس جمع ہو جائیں گے .
سنو گے جب تم میرے مرنے کی خبر .
اڑینگے ہوش تمھارے اور پاؤں لڑکھڑائیں گے .
مجھے یقین ہے آخِری بار دیکھنے کے لیے .
آپ کے قدم آپکو میرے گھر کھینچ لائیں گے .
میرے سرہانے لوگوں کا ہجوم ہوگا
انکا رونا در دیوار کو ہلے گا
میرے یادیں آپکو رلائیں گے پر
آنسو آپ کے آنکھوں ایس نکل نا پین گے
اور جب چل کر آؤگے میری لاش کے پاس .
اور آپکو میرے عزیز میرا چھرہ دکھائیں گے .
بے جان جسم کو دیکھ کے کیا سہہ لو گے تم ؟ ؟ ؟
سوچو کیا میرے بن رہ لو گے تم .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ