تنہائیاں

سنو تنہائیاں روح کو بدن سے نوچ لیتی ہیں
کسی کی بے وفائی کی سزا خود کو نہیں دیتے

Posted on Oct 08, 2013