تمہیں جو بے سبب مجھ سے خفا ہونے کی عادت ہے ،
یہ آغاز جدائی ہے کے انداز محبت ہے ،
وفا کے رنگ میں دیکھو جفا اچھی نہیں ہوتی ،
کسی سے پیار میں اتنی انا اچھی نہیں ہوتی ،
فقط کہنے کی باتیں ہیں ،
نبھاتا کون ہے کس کو ؟
چلو اب دیکھ لیتے ہیں ،
مناتا کون ہے کس کو . . . !
Posted on Aug 09, 2012
سماجی رابطہ