ایسا کرو گے تو کون آئے گا

اس محبت کے طوفان کو کون روک پائے گا
میرا پیار تجھ پر بادل بن کر چھائے گا

تم مجھ سے کبھی بھی بیوفائی مت کرنا
ورنہ ایسا کرو گے تو کون آئے گا

Iss muhabbat k tufaan ko kon rok paye ga
mera pyar tujh par baadal ban kar chhaye ga

tum mujh say kabhi bhi bewafaai mat karna
warna aisa karo gay tou kon aaye ga

Posted on Feb 16, 2011