دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات

نہ ٹوٹنے والا شیشہ

امریکہ کی ایک کمپنی نے کھڑکیوں میں استعمال کے لیے ایک ایسا شیشہ بنایا ہے جو ٹوٹ نہیں سکتا۔ یہ شیشہ سائونڈ پروف بھی ہے۔ جس کی بناء پر کمرے کے اندر کی آواز نہ باہر جاسکے گی اور نہ ب...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 19, 2011 by shahbaz

آخر اس نے تخت پر قبضہ کرلیا

ایک شخص نے اٹلی کے تخت پر قبضہ جمانے کی خاطر عجیب و غریب چکر چلائے۔ کہا جاتا ہے کہ ہوک نامی شخص اٹلی کے تخت پر قبضہ کرنا چاہتا تھا مگر اس کے پاس کوئی ایسی طاقت نہ تھی کہ وہ اس مقصد...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 19, 2011 by shahbaz

زبردست وہمی جرنیل

نیکولس 1716ء میں فرانس کی فوج کا فیلڈ مارشل تھا۔ اس نے کئی جنگیں لڑیں اور کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ وہ ایک عظیم فاتح تھا لیکن زبردست قسم کا وہمی انسان بھی تھا۔ اُسے ہر وقت یہی وہم رہت...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 19, 2011 by shahbaz

پل چوری ہوگیا

کسی قدر حیرت کی بات ہے کہ کوئی گروہ پورے کا پورا ہی پل چوری کرلے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں واقع دریائے سان اینونیو پر بنائے گئے پل کے ساتھ پیش آیا۔ دسمبر ...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 19, 2011 by shahbaz

لمبی ناک والا

تبت میں ایک شخص تھا جس کا نام سنتو تھا، اس کی ناک دس انچ لمبی تھی۔ اسی طرح یارک شائر کا رہنے والا ٹام ویڈر ساڑھے سات انچ لمبی ناک رکھتا تھا۔

مزید پڑھیں

Posted on Oct 19, 2011 by shahbaz

شیشے کی سڑک

امریکی ریاست لاس اینجلس کے جنوب میں کیلی فورنیا کے چھوٹے قصبے فلرٹن میں شیشے کی سڑک تیار کی گئی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی سڑک ہے، اس سڑک کی لمبائی 197 گز ہے، اس کے لیے دس لاکھ سے ز...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 19, 2011 by shahbaz

بندر والا مینار

روم میں ایک ایسا مینار واقع ہے جسے بندر والا مینار کہا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ صدی قبل روم کے ایک خاندان فرنجا پنی کی ایک خادمہ مکان کے صحن میں بچے کے کپڑے تبدیل کررہی تھی اور...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 15, 2011 by shahbaz

سب سے لمبی داڑھی

امریکہ کے شہر واشنگٹن میں استمھ سونین انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں ساڑھے ستر فٹ لمبی ایک شخص کی داڑھی رکھی ہوئی ہے، آپ یقین کریں کہ ناروے کے رہنے والے ایک شخص لینگیستھ نے جو کہ 1846ء م...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 15, 2011 by shahbaz

دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی

روس کی ماسکو یونیورسٹی کی عمارت اتنی بڑی ہے کہ اگر ایک شخص یونیورسٹی کی عمارت میں پیدا ہو اور ہر کمرے میں ایک رات بسر کرے اور 109 سال کی عمر پائے تو پھر بھی وہ یونیورسٹی سے نہ نکل ...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 15, 2011 by shahbaz

جہاں بچھو ڈنگ نہیں مارتے

بھارت کے صوبہ اُتر پردیش کے ایک شہر امروہہ میں ایک بزرگ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا مزار مبارک ہے ان کے مزار پر بے شمار خطرناک اور زہریلے بچھو پھرتے ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 16, 2011 by asif