دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
گونگا پرندہ
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ تمام پرندے اپنی اپنی بولیاں بولتے ہیں لیکن آپ یقین کیجئے کہ ایک ایسا پرندہ بھی ہے جو نہیں بولتا اسے آپ گونگا پرندہ کہہ سکتے ہیں اس پرندے کا نام سارس ہے۔
نصف دھڑ کا آدمی
بعض لوگ معذوری کی حالت میں بھی اپنے اندر حیرت انگیز خوبیاں پیدا کرلیتے ہیں۔ جونی دنیا کا واحد آدمی ہے جو پیدائشی طور پر آدھے دھڑ کا مالک ہے بلکہ آدھے سے بھی کم جونی کی نہ صرف ٹ...
وہ بہت زیادہ کھاتا ہے
ایڈی کوئی نیڈلس مشی گن امریکہ کا رہنے والا ہے اس کا قد چھ فٹ اور وزن دو سو دس پونڈ ہے وہ اس قدر خوراک کھاتا ہے کہ اس کے مقابلے میں کوئی نہیں کھا سکتا حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وہ ایک...
اس نے ستر سال پانی نہیں پیا
ناروے کے ہنری بچس نے 33 برس عمر میں اپنے اندر ایک حیرت انگیز تبدیلی پیدا کی جب اس کی عمر 33 سال کی ہوئی تو اس نے اپنی عمر کے اس سے آخری عمر تک پانی کا ایک گھونٹ بھی نہیں پیا وہ صر...
وہ ایک سال دو سو انتیس دن تک بے ہوش رہی
برطانیہ کی ایک عورت جس کا نام سوسن گرینڈ تھا ایک ٹریفک کے حادثے میں شدید زخمی ہوگئی جس کی وجہ سے اُسے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا اس حادثے میں وہ بے ہوش ہوگئی تھی بے ہوشی کی حالت می...
بادشاہ کا ہم شکل
سیلون پر ایک بادشاہ مدت سے حکومت کرتا تھا ایک دن اُسے بتایا گیا کہ شہر میں ایک آدمی کی شکل اس کی شکل سے بہت ملتی ہے یہ سن کر بادشاہ نے خوشی کا اظہار کیا اور حکم دیا کہ اس شخص کو ...
دنیا کا سب سے چھوٹا ممالیہ
دنیا کا سب سے چھوٹا ممالیہ (پستانیہ) شریوہو ہے اس کو موش کرم خور بھی کہتے ہیں یہ چوہے جیسا ہوتا ہے اس کی لمبائی عام طور پر ایک سے ڈیڑھ انچ ہوتی ہے اور دم تقریباً ایک انچ لمبی۔ اس ک...
بی اے پاس کتا
جرمنی پاس کے ڈیوک نامی ایک کتے کو یونیورسٹی سے بے اے کی ڈگری ملی ہے یہ کتا ایک نابینا طالب علم کو روزانہ گھر سے کالج لے جاتا اور واپس لاتا سات سال کی اس بلا ناغہ خدمت کے صلے میں اس...
پندرہ منٹ کا بادشاہ
لوئیس چہار دہم فرانس کا ایک بادشاہ گزرا ہے جو 2 اگست 1830ء کو صرف پندرہ منٹ بادشاہ رہا اس بادشاہ کا دورِ حکومت دنیا میں سب سے کم مانا جاتا ہے۔
پارلیمنٹ میں رقص
بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ میں خطرناک سانپوں کی یلغار کے باعث حکام اس قدر پریشان ہوگئے کہ انہیں سانپوں کو پکڑنے کے لیے سپیرن عورتوں کی خدمات حاصل کرنا پڑیں جنہوں نے سانپوں کو رام کرنے ک...
سماجی رابطہ